{"product_id":"azadi-e-hind-say-barbad-e-hind-tak-zimadar-kon","title":"Azadi e Hind Say Barbad e Hind Tak - Zimadar Kon - آزادی ہند سے بربادی ہند - ذمہ دار کون؟","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages: \u003c\/strong\u003e294\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory: \u003c\/strong\u003eHistory Books\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ کی زیرِ نظر کتاب \" آزادی ہند سے بربادی ہند تک \"\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ نے تاریخ خصوصاً پنجاب کی تاریخ پر کتابیں لکھ کر اردو تاریخ نویسی مین پنجاب کے حوالے سے جو کنٹریبیوشن کی ہے اس کا اب کوئی متبادل نہیں، وہ ایک محقق کے طور پر دلجمعی اور تاریخ نویسی میں Devotion سے ہی یہ اہم فریضہ سرانجام دے پاۓ ، اسی لئے اب ان کی تحریریں  وطن پاکستان ہی نہیں بیرون ملک میں بھی دلچسپی سے پڑھی جانے لگی ہیں ۔ان کے قلم میں تحقیق کی طاقت ہے یہی انہیں اس مقام تک لے آئی۔قاری کے لئے ان کتابیں ایک خزانہ ہیں \u003cbr\u003eاور اب یہ کتاب جو کہ اپنے موضوع کے حوالے سے چونکا دینے والے حقائق  کو بے نقاب کرتی ہے۔۔۔۔۔\u003cbr\u003eیہ کتاب کیا ہے ؟ علم و دانش کا مجموعہ اور تاریخ و جغرافیے کاشاہکار۔ تدبر و تفکر کا آئینہ ہے۔جو بھی اس کتاب کا کرے گا اس کے ذہن میں موجود سالوں سے جوابات اس میں نظر آئیں گے، ایسے واقعات و حقائق جو اس کتاب کو پڑھنے کے بعد منکشف ہونگے جو اس سے پہلے بیان نہیں کئے گئے ۔یہ کتاب کئی لحاظ سے ایک اہم کتاب ہے۔ تاریخ و معلومات کا خزانہ ہے۔ علم و دانش کا گنجینہ ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Dr. Muhammad Mushtaq Ahmed Mangat","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":56125592731970,"sku":null,"price":1650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/azadi-e-hind-say-barbad-e-hind-tak-zimadar-kon.jpg?v=1788775452","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/azadi-e-hind-say-barbad-e-hind-tak-zimadar-kon","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}