{"product_id":"bay-naam-by-lidija-dimkovska","title":"Bay Naam By Lidija Dimkovska - بے نام","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages: \u003c\/strong\u003e294\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory: \u003c\/strong\u003eNovel\u003c\/p\u003e\n\u003cdiv align=\"right\"\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003eلیڈیا دمکو سکا، مقدونیہ کی معروف ادیبہ ہیں۔ انہوں نے بخارسٹ یونیورسٹی رومانیہ سے ادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ بحیثیت ادیبہ وہ یورپ میں ان ادیبوں میںشمار ہوتی ہیں، جنہوں نے سردجنگ کے بعد جنم لینے والی دنیا میں نئے موضوعات پر قلم اٹھایا۔ ان کی مختلف کتابوں کے دنیا کی 15 سے زائد زبانوں میںتراجم ہو چکے ہیں۔ انہیں2013 ء میں یورپی یونین ادب ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔\u003cbr\u003eزیرِ نظر ناول مقدونیہ کے دارالحکومت سکوپیہ کی ایک نوجوان لڑکی کے گرد گھومتا ہے۔ بکھرے ہوئےخاندان کی کہانی، ایک نرگسیت پسند ماں اور لاتعلق باپ، جو قبرص سے سکوپیہ ہجرت کرکے آآباد ہوا، ایک ایسا باپ جو کبھی اپنے ماضی کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتا، پھر وہ خود سے سوال کرنے لگتی ہے کہ اس کا باپ اپنے ماضی کے بارےمجھ سے بات کیوں نہیں کرتا اوراس نے اپنے ماضی سےکیوں تعلق منقطع کر رکھا ہے؟ایک دن جب وہ اس کہانی کے سرے تلاش کرنے میں کامیاب ہوتی ہے، تو کئی گمشدہ کردار ،جو ہجرت کے سبب بے نام ہو چکےتھے، ان تک رسائی، اُسےورطۂ حیرت میں ڈال دیتی ہے۔\u003cbr\u003eسکندر اعظم کی سرزمین ِ مقدونیہ میںلکھا گیا یہ ناول اُردو ادب میں ایک یادگار ناول کے طور پر جاناجائے گا۔ \u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003ch4\u003eUrdu Translation of Personal Identity Number\u003c\/h4\u003e\n\u003ch4\u003eTranslated By Hamza Arshad\u003c\/h4\u003e","brand":"Lidija Dimkovska","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":52840749400386,"sku":null,"price":1150.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/bay-naam-by-lidija-dimkovska.jpg?v=1775223121","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/bay-naam-by-lidija-dimkovska","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}