{"product_id":"baybasi","title":"Baybasi - بے بسی","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages: \u003c\/strong\u003e310\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory: \u003c\/strong\u003eNovel\u003c\/p\u003e\n\u003cdiv align=\"right\"\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003eیہ ان فراموش کردہ خِطوں کے زمین زادوں کا قصۂ درد ہے جن کا کہیں تذکرہ نہیں ہوتا۔ یہ وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان اور اس سارے خطے میں بسنے والے عام انسان کی بےبسی کی داستان ہے۔ یہ بدامنی و شورش سے بکھر جانے والے عام لوگوں اور اس سارے بد نصیب خطے کے اُجڑنے کی کہانی ہے۔ یہ ایک سائیکاٹرسٹ کے قلم سے موجودہ سماج کے تضادات، اعتقادات، انسانی رویوں، معاشرتی ناانصافیوں اور مذہبی، لسانی، طبقاتی و اختیاراتی تقسیم کا تذکرہ ہے۔ یہ اس خطۂ کرب و ابتلا کے ایک عہد کے رہنے والوں کی کہانی ہے۔ یہاں کی آئندہ نسلوں کے لیے آئندہ زمانوں کے لیے۔ یہ ناول ہے، فکشن ہے— یہ سچ ہے۔ \u003cbr\u003eڈاکٹر شاہد مسعود خٹک ایک معروف سائیکاٹرسٹ ہیں۔ پیشہ ورانہ مصروفیات کے علاوہ کتابیں پڑھنا، لکھنا اور سفر کرنا ان کا طرزِ زندگی ہے۔ دنیا کے بہت سے ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔ طبی نفسیات پر لکھنے کے علاوہ دو کتابوں، ’’پاکستانی معاشرہ، ایک سماجی و نفسیاتی تجزیہ‘‘ اور پانچ ممالک کے سفر نامے ’’جہانِ حیرت‘‘ کے مصنّف ہیں۔ اب ڈیرہ اسماعیل خان میں سندھ کنارے رہتے ہیں۔ \u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv align=\"right\"\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cp\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Shahid Masud Khattak","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":52951049568578,"sku":null,"price":1150.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/baybasi.jpg?v=1776837680","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/baybasi","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}