{"product_id":"darya-e-sindh-ki-aab-beeti","title":"Darya e Sindh Ki Aab Beetii - دریائے سندھ کی آب بیتی - پربت سے سمندر تک","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages:\u003c\/strong\u003e 190\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory:\u003c\/strong\u003e History Books\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eسندھو کتھا کہانی ہے ایک ایسے دریا کی جو صدیوں سے تبت لداخ، گلگت بلتستان سے بحیرہ عرب تک اپنے کنارے بنے والوں کی تہذیبیں اور قدریں سمیٹے رواں دواں ہے۔ صدیوں کی اس روداد کو اس دریا کی زبانی صفحہ قرطاس پر بکھیرنے والے اس کے کناروں کے باسی ہیں۔ دریائے سندھ ڈاکٹر مظفر حسین انجم کے سینے میں لہو ہی کی طرح بہتا ہے اور وہ بچپن سے ہی اس دریائے سندھ کے طلسماتی وجود کے سحر میں گرفتار ہیں۔ ایک ماہر فزیشن سے ایک کہنہ مشق مصنف تک کا سفر مظفر نے اسی سندھو ساگر کے کناروں پر طے کیا ہے۔ ان کے منفرد انداز بیاں نے اس کتاب کو دریائے سندھ پر لکھی گئی تمام کتابوں میں ایک منفرد ود ممتاز مقام عطا کیا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Dr. Muzaffar Hussain Anjum","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":54982948159810,"sku":null,"price":700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/darya-e-sindh-ki-aab-beeti-1.jpg?v=1784012802","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/darya-e-sindh-ki-aab-beeti","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}