{"product_id":"delhi-translated-by-yasir-jawad","title":"Delhi Translated By Yasir Jawad","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages: \u003c\/strong\u003e398\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory: \u003c\/strong\u003eNovels\u003c\/p\u003e\n\u003cdiv align=\"right\"\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003eمیں دِلّی کی طرف اُسی طرح واپس آتا ہوں جیسے غیر ممالک میں رنڈی بازی سے طبیعت سیر ہو جانے پر اپنی محبوبہ بھاگ متی کی طرف آتا ہوں۔ ان الفاظ کے ساتھ دِلی شہر کے بارے میں خوشونت سنگھ کا وسیع، شہوانی، غیر مؤدبانہ شاہکار شروع ہوتا ہے۔ چھ سو سال سے زائد عرصے پر محیط داستان کو بیان کرنے والا مرکزی کردار ایک ناشائستہ، عمر رسیدہ عیاش آدمی ہے جو دِلی سے بھی اُتنی ہی محبت کرتا ہے جتنی ہیجڑا رنڈی بھاگ متی سے، جو مردوں اور عورتوں دونوں والی جنسی ندرتیں لیے ہوئے ہے۔ داستان گو اپنے پیارے شہر کو ’دریافت‘ کرنے کی خاطر زمان و مکان اور تاریخ میں سفر کرتے ہوئے بے شمار لوگوں، شاعروں اور بادشاہوں، اولیا اور سلاطین، دل فریب عورتوں اور غداروں، شہنشاہوں اور ہیجڑوں سے ملتا ہے جنھوں نے دِلی کو بنانے اور پراسراریت عطا کرنے میں حصہ لیا یا تاریخی واقعات کو خود دیکھا۔ اور اِس داستانی سفر میں ہم اُس کے ہمراہ شہنشاہوں کے شہر کو اپنے ذہنوں میں ہمیشہ کے لیے منقلب ہوتے لافانی بنتے پاتے ہیں۔ \u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Khushwant Singh","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":51707414937922,"sku":null,"price":1350.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/delhi-translated-by-yasir-jawad.jpg?v=1766490339","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/delhi-translated-by-yasir-jawad","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}