{"product_id":"imam-ahmed-bin-humbal-kay-sunehry-waqeat","title":"Imam Ahmed Bin Humbal Kay Sunehry Waqeat - امام احمد بن حنبل کے سنہرے واقعات","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages: \u003c\/strong\u003e360 + Colored Pages\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory: \u003c\/strong\u003eIslam, Biography\u003c\/p\u003e\n\u003cdiv align=\"right\"\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003eامام احمد بن حنبل\u003cbr\u003eیوں تو امت میں بہت بڑی بڑی شخصیات پیدا ہوتی رہی ہیں، مگر امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ ایک ایسی منفرد شخصیت تھے جن کو اللہ تعالی نے ایک خاص مقصد کے لیے پیدا فرمایا۔ امانت دیانت تقویٰ اور ذہانت و فطانت جیسی خوبیاں تو اللہ تعالی نے انہیں بہت چھوٹی عمر ہی میں عطا فرمادی تھیں۔\u003cbr\u003eمیں نے یہ کتاب بطور خاص نوجوان نسل کے لیے لکھی ہے تا کہ وہ امام اہل سنت احمد بن حنبل کی زندگی کے مختلف واقعات سے سبق حاصل کریں اور انہی جیسے بننے کی کوشش کریں۔\u003cbr\u003eکتاب میں بعض واقعات کو اہم سمجھتے ہوئے انہیں دوبارہ یا سہ بارہ نقل کیا ہے تا کہ یہ قارئین کے دل و دماغ میں راسخ ہو جائیں۔ واقعات کے تکرار کا یہ طریق کار میں نے قرآن پاک سے سیکھا ہے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ قرآن کریم میں بہت سے واقعات ایسے ہیں جن کو کئی مرتبہ مختلف اسالیب میں پیش کیا گیا ہے۔ یقینا اس کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ یہ واقعات پڑھنے والوں کے دل و دماغ میں پختہ ہو جائیں۔ میری یہ دلی خواہش اور تمنا ہے کہ نوجوان نسل اس کتاب کا گہرائی سے مطالعہ کرے اور ان واقعات سے سبق حاصل کرے۔ مساجد کے ائمہ و خطباء حضرات ان کی شخصیت کو منبر و محراب پر بیان کریں۔ \u003cbr\u003eعبدالمالک مجاہد\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"Abdul Malik Mujahid","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":51932493152578,"sku":null,"price":2750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/imam-ahmed-bin-humbal-kay-sunehry-waqeat.jpg?v=1770321208","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/imam-ahmed-bin-humbal-kay-sunehry-waqeat","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}