{"product_id":"ishq-wo-kar-e-musalsal-hay","title":"Ishq Wo Kar e Musalsal Hay - عشق وہ کار مسلسل ہے - راشد رحمن کی جدوجہد 1958 سے 2014","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages:\u003c\/strong\u003e 180\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory:\u003c\/strong\u003e Biography\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003e تصنیف کے بارے میں\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eیہ تصنیف انسانی حقوق کے نامور کارکن اور وکیل راشد رحمان کی بے مثال جدوجہد کی ایک جھلک پیش کرتی ہے۔ کتاب میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح انسانی حقوق کے ایک بہادر دفاع کار عمر بھر بے کس عورتوں اور بچوں سے زیادتیوں، ونی و غیرت کی غیر انسانی رسوم، مذہبی اقلیتوں پر مظالم، پولیس کی ماورائے قانون کاروائیوں، زرعی کھیتوں و بھٹوں پر جبری مشقت اور اظہار رائے پر قدغنوں کے خلاف لڑتے رہے اور یہ با لاخر ایک مظلوم استاد کے دفاع میں اپنی جان قربان کر دیا۔ اس تصنیف میں کے حق کے لیے خون کے آخری قطرے تک لڑائی کی نایاب داستان رقم ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eمصنف کے بارے\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eتوصیف احمد خان آج کل جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ سے وابستہ ہیں۔ وہ وفاقی جامعہ اردو کے شعبہ ابلاغ عامہ کے چیئرمین رہے ہیں۔ وہ انجمن ترقی پسند مصنفین کراچی یونٹ کے صدر ہیں۔ تاریخ فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی ہونے کے ساتھ ساتھ آرٹس کونسل کراچی اور ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آرسی پی) کی کونسل کے رکن ہیں۔ توصیف احمد خان کی دو کتابیں \" آزادی صحافت کی جدوجہد میں صحافتی تنظیموں کاکردار اور پاکستان میں صحافت کی متبادل تاریخ “ شائع ہو چکی ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Tauseef Ahmad Khan","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":55993417990466,"sku":null,"price":750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/ishq-wo-kar-e-musalsal-hay.jpg?v=1787657791","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/ishq-wo-kar-e-musalsal-hay","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}