{"product_id":"jahazi-bhai","title":"Jahazi Bhai - جہازی بھائی","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages:\u003c\/strong\u003e 135\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory:\u003c\/strong\u003e Travelouge ( Safarnama )\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eافریقہ کے ساحل سے لگے چھوٹے سے جزیرے ماریشس کا سفرنامہ۔ جہاں آج بھی اردو زبان کا راج ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eجناب رضا علی عابدی کی کتاب \"جہازی بھائی\" ماریشس کے سفر کا احوال ہی نہیں بلکہ اردو زبان میں اپنی طرز کی ایک ایسی کتاب ہے جس میں صدیوں پرانی تاریخ کا احوال ہے۔ان چہروں کی دل گداز کہانی ہے جنہیں تقدیر کے چکر نے اُن دوردراز جزیروں میں زندہ درگور کر دیا لیکن اُں کے نقش رہتی دنیا تک کاغذ کے رجسٹر پر اور اُن کی آنے والی نسلوں کے نام کا حصہ بن کر محفوظ ہو گئے۔ انسانی رویوں کی بدصورتی اور طاقتور کے کمزور پر ہیبت ناک مظالم کے ساتھ ساتھ ماریشس کے فطرتی حُسن کو فاضل مصنف نے بڑی بےساختگی سے لفظ میں سمویا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eایک سوپینتیس (135) صفحات کی اس کتاب کو بجا طور پر ماریشس جانے والوں کے لیے ایک گائیڈبک کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے۔ یہ اور بات کہ آج سے تقریباً بیس برس پہلے کے ماریشس اور آج میں زمین آسمان کا فرق ضرور پیدا ہو گیا ہو گا پھر بھی وہاں سیاحت کے لیے جانے والوں کے لیے \"جہازی بھائی\" میں اہم معلومات ہیں-\u003c\/p\u003e","brand":"Raza Ali Abidi","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":55478435873090,"sku":null,"price":950.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/jahazi-bhai.jpg?v=1785567635","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/jahazi-bhai","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}