{"product_id":"kothri-number-14","title":"Kothri Number 14 - کوٹھری نمبر 14","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages: \u003c\/strong\u003e208\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory: \u003c\/strong\u003eBiography\u003c\/p\u003e\n\u003cdiv align=\"right\"\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003eرہبر معظم انقلاب اسلامی ایران، سید گرامی علی خامنہ ائ شہید، عصر حاضر میں استعمار اور صہیونیت کی طاغوتی قوتوں کے مقابل عزیمت و مقاومت کے مثالیہ کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ امام خمینی کی قیادت میں ایران میں آریامھری شہنشاہیت کے خلاف جدوجہد میں بھرپور شرکت کی اور ان کے بعد انقلاب اسلامی کو مستحکم کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ دفاع مقدس کے مشکل مرحلوں میں مثالی قیادت فراہم کی اور دنیا بھر میں مستضعفین کی عملی حمایت کی، جس کا ساری دنیا اعتراف کرتی ہے۔ امریکی اسرائیلی مشترکہ جارحیت کے خلاف استقامت اور تدبر کے ساتھ ایرانی قوم کو دشمن کے مقابلے کے لیے آمادہ رکھا اور زندگی کی آخری سانس تک اسلامی پرچم کو سربلند رکھا۔ وہ رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔\u003cbr\u003e\"ستارہ بلند شرق\"کے خالق نے شہادت سے کچھ ہی دن پہلے حکیم الامت کے امیرالمؤمنین علی کرم اللہ وجہہ کے بارے میں اشعار سے اپنے موقف کی حقانیت پر یقین کو اجاگر کیا۔ فیض کا شعر ہے: جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے\u003cbr\u003eیہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں۔\u003cbr\u003eکوٹھری نمبر 14 رہبر معظم شہید کی ان یادداشتوں پر مشتمل کتاب “سیل نمبر 14” کاا اردو ترجمہ ہے جو رضا شاہی دور کے ایام اسیری کے شب و روز کا احوال بیان کرتی ہے۔ فارسی کو اردو کے قالب میں ناصر فاروق نے ڈھالا ہے۔\u003cbr\u003eافتخار عارف \u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cp\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Syed Ali Khamenei","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":52919625285954,"sku":null,"price":1250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/kothri-number-14.jpg?v=1776088351","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/kothri-number-14","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}