{"product_id":"lahore-esa-tha","title":"Lahore Esa Tha - لاہور ایسا تھا","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages:\u003c\/strong\u003e 176\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory:\u003c\/strong\u003e History Books\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eمیو سکول آف آرٹس (موجودہ نیشنل کالج آف آرٹس) لاہور کے پرنسپل جے ایل کپلنگ اوربرطانوی افسران اور سیاحوں کے لیے برٹش انتظامیہ کے ممبر ٹی ایچ تھارنٹن نے اس کتاب کو بنیادی طور پر لاہور سے متعلق ایک معلوماتی کتابچے کے طور پر تحریر کیا تھا۔ اس کے پہلے ایڈیشن کا نام \"ہینڈ بُک آف لاہور\" تھا اور یہ شہر لاہور کی گائیڈ کا کام دیتی تھی۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eاس کتاب میں قدیم شہر کی تاریخی عمارتوں ، اس کے بدلتے موسموں ، سبزے ، شاعرانہ روایت ، فنونِ لطیفہ اور صنعت کاروں کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں برطانویوں کی آمد سے قبل اس شہر کی تاریخ کامختصر احوال بیان کیاگیاہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eیہ کتاب برٹش کے زیرِ حکومت شہر لاہور کی تفصیلات فراہم کرتی ہے ، اگرچہ یہ تفصیلات کوئی علمی نوعیت کی نہیں ، اور اس نوآبادیاتی ذہن کا مطالعہ کرنے کا ایک موقع دیتی ہے جس نے اس قدیم شہر کی معاشی اور معاشرتی زندگی کی تنظیم نو کا بیڑہ اٹھایا۔ یہ کتاب ”لاہور ایسا تھا“ نیشنل کالج آف آرٹس کے تعاون سے شائع کی گئی ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"J L Kipling \u0026 T H Thornton","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":55099623375170,"sku":null,"price":750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/lahore-esa-tha.jpg?v=1784788914","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/lahore-esa-tha","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}