{"product_id":"mazhabi-siasat-kay-tazadat","title":"Mazhabi Siasat Kay Tazadat - مذہبی سیاست کے تضادات","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages:\u003c\/strong\u003e 491\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory:\u003c\/strong\u003e Politics Books\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eیہ کتاب مذہبی سیاست کرنے والے رہنماؤں کے مختلف اوقات میں لئے گئے انٹرویوز کا مجموعہ ہے ان میں سے بیشتر انٹرویوز مطبوعہ جبکہ کچھ غیر مطبوعہ ہیں۔ تیکھے، چبھتے ، نوکیلے اور کٹیلےسوالوں کے ساتھ مذہبی سیاسی رہنماؤں کی شخصیتوں کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کی گئی ہے میٹھے اور شائستہ سوالوں سے مذہبی رہنماؤں کے خیالات سامنے آتے ہیں اور پھر ذیلی تیکھے سوالات سے ان کے تضادات سامنے آتے ہیں۔انٹرویوز کے اس مجموعے سے جہاں مذہبی سیاست کے اصلی رحجانات کی نشاندہی ہوتی ہے وہاں مذہبی رہنماؤں کی شخصیتوں کا مکمل تعارف اور ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں سے بھی شناسائی ہوتی ہے ان انٹرویوز کے ذریعے سے مختلف مذہبی رہنماؤں کے نظریاتی تصادم سے آگاہی ہوتی ہے اورساتھ ہی ساتھ مذہبی شخصیات کے اپنے تضادات بھی آشکار ہوتے ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Sohail Waraich","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":67813746770242,"sku":null,"price":1750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/mazhabi-siasat-kay-tazadat.jpg?v=1792412101","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/mazhabi-siasat-kay-tazadat","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}