{"product_id":"mohtram-quaid-e-azam","title":"Mohtram Quaid e Azam - محترم قائد اعظم - ایک پاکستانی سول سرونٹ کے 70 سال","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages: \u003c\/strong\u003e440\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory:\u003c\/strong\u003e History Books\u003c\/p\u003e\n\u003cdiv class=\"xdj266r x14z9mp xat24cr x1lziwak x1vvkbs x126k92a\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eمحترم قائداعظم،\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"x14z9mp xat24cr x1lziwak x1vvkbs xtlvy1s x126k92a\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eایک پاکستانی سول سرونٹ کے 70 سال\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eاُمیدیں، مایوسیاں اور خواب\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\" align=\"right\"\u003e------------------------\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eابتدائی برسوں میں آپ کی پٹیالہ کی زندگی کا بیان، یادوں کی تازگی اور ہر واقعے کی تفصیل نے مجھے اپنی گرفت میں لے لیا۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eآپ کے اسلوب تحریر، زبان اور اظہار نے اُس زمانے ، ان جگہوں اور اُن لوگوں کا ایسا جیتا جاگتا نقشہ کھینچا ہے جیسے کوئی فنکار اپنے قلم سے لمحے کو قید کر کے دل، ذہن اور یادداشت پر ہمیشہ کے لیے نقش کر دے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eیہ یادداشتیں کسی مقناطیس کی طرح قاری کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہیں، اُسے وقت کے دھارے میں پیچھے لے جاتی ہیں، مناظر کو جاگ اٹھنے پر مجبور کرتی ہیں، آوازوں کو زندہ کرتی ہیں، واقعات کو نمایاں کرتی ہیں، اور ہمارے ملک کی پر آشوب تاریخ کو سامنے لے آتی ہیں۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eمیں خود بھی اُن سیاسی ادوار سے گہری وابستگی محسوس کرتی ہوں جو ساٹھ کی دہائی سے لے کر 2013 تک پھیلے ہوئے ہیں۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eشہناز وزیر علی\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eپریزیڈینٹ شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سابق چئرمین ہائر ایجو کیشن کمیشن آف پاکستان\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e\n\u003cdiv class=\"xdj266r x14z9mp xat24cr x1lziwak x1vvkbs x126k92a\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\" align=\"right\"\u003e----------------------------\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\" align=\"right\"\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eذاتی مشاہدات اور تاریخ کے اہم واقعات کی چشم دید رو دادوں کو یکجا کرتے ہوئے، پاکستان کی سیاسی تاریخ کے کلیدی موڑوں پر روشنی ڈالنے والی یہ یادداشت، ایک ممتاز سابق سول سرونٹ کی تحریر کے طور پر پاکستان کی بعد از آزادی کہانی میں ایک خوش آئندہ اضافہ ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eطالب علمی کے دنوں سے لے کر اعلیٰ سرکاری عہدوں تک، بشمول محترمہ بینظیر بھٹو کے سیکرٹری کے طور پر خدمات کے دوران، سلمان فاروقی نے پاکستان کی پر آشوب سیاسی تاریخ کے نشیب و فراز اور تجربات کو نہایت باریک بینی سے بیان کیا ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eبانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوئی یہ کتاب \"محترم قائد اعظم،\" ایک سول سرونٹ کے خوابوں، امیدوں اور محرومیوں کا ایسا بیان ہے جو سات دہائیوں پر محیط سفر میں کامیابیوں، کمزوریوں اور خود ساختہ رکاوٹوں کا آئینہ بن جاتی ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eایک ایسے شخص کے مشاہدات جو اقتدار کے ایوانوں میں بھی رہا اور نظام کا حصہ بھی، قاری کو یہ سمجھنے میں مدد دیتے ہیں کہ ”پاکستان میں دریائے سندھ کے سوا کچھ اور کسی واضح سمت میں کیوں نہیں بہتا“۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eیہ کتاب تاریخ کے طلبہ اور عام قارئین، دونوں کے لیے غور و فکر اور سیکھنے کا بیش قیمت سرمایہ ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"x14z9mp xat24cr x1lziwak x1vvkbs xtlvy1s x126k92a\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eعائشہ جلال\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eمیری رچرڈ سن پروفیسر آف ہسٹری\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Salman Farooqi","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":55955684229442,"sku":null,"price":4300.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/mohtram-quaid-e-azam.jpg?v=1787233259","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/mohtram-quaid-e-azam","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}