{"product_id":"namoos","title":"Namoos - ناموس","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages: \u003c\/strong\u003e359\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory: \u003c\/strong\u003eNovels\u003c\/p\u003e\n\u003cdiv class=\"col-md-12 col-sm-12 no-padding no-margin\"\u003e\n\u003ch3\u003e زیر نظر ناول ایلف شفق کے تحریرکردہ Honour کا اردو ترجمہ ہے۔ تین نسلوں پر مبنی محبت، غیرت کے نام پر قتل، خاندانی رشتوں، گھریلو تشدد اور متصادم ثقافتوں کی اس کہانی کے تانے بانے ایلف شفق نے بڑی ذہانت، نزاکت اور سبک پن سے بُنے ہیں۔ترکی اور شام کی سرحد پر دریائے فرات کے کنارے ایک کُرد گاﺅں سے شروع ہونے والی دوجڑواں بہنوں کی یہ المیہ کہانی جس کا اختتام لندن میں ہوتا ہے، اپنے قاری کو ہر قدم پر حیران اور متاثر کرتی ہے۔ یہ ایک ایسا دل گداز ناول ہے جسے ایلف شفق کے طرزِ تحریر نے لازوال بنادیا ہے۔\u003c\/h3\u003e\n\u003ch3\u003eایلف شفق کا شمار ترکی کے سرکردہ ادیبوں میں ہوتا ہے اور وہ اپنی کہانیوں میں پیش کردہ مشرق اور مغرب کے خوب صورت امتزاج کے باعث اب دنیا بھرمیں معروف ہیں۔ان کے ناولوں کے تیس سے زائد زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں۔ وہ اپنے ناولوں میں حقوقِ نسواں، شناخت اور آزادی اظہار کی داعی ہیں۔\u003c\/h3\u003e\n\u003ch3\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/h3\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003ch3 align=\"right\"\u003e\u003c\/h3\u003e","brand":"Elif Shafak","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":56017555161410,"sku":null,"price":750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/namoos.jpg?v=1787993606","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/namoos","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}