{"product_id":"naqabil-e-faramosh","title":"Naqabil e Faramosh - ناقابل فراموش","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages:\u003c\/strong\u003e 752\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory:\u003c\/strong\u003e Biography\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eبے باک صحافت کے علمبردار ہونے کی ناتے دیوان سنگھ کو کئی بار جیل جانا پڑا۔ ایسی ہی ایک جیل یاترا کے دوران انہوں نے انبالہ اور فیروز پور کی جیلوں میں گزرے ایک سال کے دوران محض اپنی یاداشت کے بل بوتے پرگزری زندگی کے واقعات کے نوٹس تیار کیے اور جیل سے رہائی کے بعد اپنے ہفت روزہ اخبار ”ریاست“ میں ”ناقابلِ فراموش“ کے مستقل عنوان کے تحت ہفتے وار کالم لکھنا شروع کر دیا۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس میں وہ دنیا جہان کے موضوعات پر لکھتے تھے، لیکن ہندوستان کی دیسی ریاستوں میں رعایا کے ساتھ ہونے والا ظلم و ستم ان کا خاص موضوع تھا۔ ہر کالم کے آخر میں وہ اس کالم سے حاصل ہونے والا اخلاقی سبق بھی تحریر کرتے جسے ایک اور ادیب ڈاکٹر ایم۔ ڈی تاثیر نے پسند نہیں کیا لیکن یہ سردار صاحب کا لکھنے کا اپنا انداز تھا جس سے وہ باز نہیں آئے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاُردو زبان میں ناقابلِ فراموش اضافہ-\u003c\/p\u003e","brand":"Diwan Singh Maftoon","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":56017560928578,"sku":null,"price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/naqabil-e-faramosh.jpg?v=1787993816","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/naqabil-e-faramosh","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}