{"product_id":"pakistan-chronicle-part-2","title":"Pakistan Chronicle Part 2 - پاکستان کرونیکل","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages:\u003c\/strong\u003e 1324\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory:\u003c\/strong\u003e History Books\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیکم اپریل 2018 سے 31 مارچ 2024\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\"پاکستان کرونیکل\" پاکستان کا پہلا تاریخ وار عوامی انسائیکلوپیڈیا ہے- جو جناب عقیل عباس جعفری کی انتھک محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکتاب سے استفادہ کو آسان اور وقیع بنا دیتا ہے۔ انسائیکلوپیڈیا کی ایک یہ ترتیب بھی خوبصورت ہوتی کہ اس میں مہینے کے دن اور تاریخ کو بنیاد بنا کر تاریخ وار واقعات کو لکھا جاتا اس طرح کسی بھی مہینے کی کسی بھی تاریخ کے اہم واقعات کو ایک ہی جگہ سمیٹ کر سال بہ سال کی تفصیل ملتی۔ یوں کسی بھی تاریخ کے واقعات خواہ وہ کسی بھی سال سے متعلق ہوتے، ایک ہی جگہ اور ترتیب میں مل جاتے۔ بہرحال یہ تو ایک رائے ہے اور ظاہر ہے اس پر بھی دوسرے بہت سے طریقوں اور ترتیب کے ساتھ ساتھ سوچا گیا ہوگا۔ پاکستان سے محبت کرنے والوں اور حوالہ جاتی کام کرنے والوں کے لیے یہ ایک خوبصورت تحفہ ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eانسائیکلوپیڈیا کو مرتب کرنے کے حوالے سے عقیل عباس جعفری صاحب بلاشبہ خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔\u003c\/p\u003e","brand":"Aqeel Abbas Jafari","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":67813098651970,"sku":null,"price":2800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/pakistan-chronicle-part-2.jpg?v=1792404947","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/pakistan-chronicle-part-2","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}