Rs. 250-/ Shipping Charges Per Order. WhatsApp 0321-6803654 For More Details and Books.
Discount: Rs.450 (25%)
Hurry Up! Only 0 Left in Stock!
Availability: In Stock Unavailable
Writer: Dr. Muhammad Mushtaq Ahmed Mangat
Pages: 560
Category: Travelogue ( Safarnama )
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ کی زیرِ نظر کتاب"پھر چلا مسافر۔خیبر پختونخوا، دلیر اور بہادر لوگوں کی سرزمین"
پھر چلا مسافر خیبر پختونخوا دلیر اور بہادر لوگوں کی سرزمین یہ سفرنامہ گویا خیبرپختونخوا کاایک انسائیکلوپیڈیاہے جس میں صوبے کے مختلف علاقوں کےرہن سہن اور تاریخی طور پرکچھ منفرد قصے کہانیاں بھی بیان کیے گئے ہیں ۔ جناب ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ صاحب کے سفر نامے کئی حوالوں سے منفرد اور دلچسپ ہیں۔
اس سفرنامے میں انہوں نے مذاہب،تہذیب، ثقافت،تمدن،تاریخ و تجزیہ،معاشرت و معیشت، جغرافیہ و آثار قدیمہ اور مزارات پر بحث و بیان کے علاوہ ،خیبر پختونخوا کےاقدار و روایات کا بہت شاندار انداز میں احاطہ کیا ہے۔انہوں نے تقریباًپورا خیبر پختونخوا،اس کی تاریخ،اقدار و روایات کو اس کتاب کی صورت میں قارئین کے سامنے رکھ دیا ہے۔
انہوں نے اپنے مشاہدات اور احساسات کو بہت دلنشین اور منفرد انداز میں بیان کیے ہیں۔ کتاب کا اندازِ بیان بہت سادہ اور عام فہم ہے۔ کتاب میں صوبہ خیبر کی باسیوں کے لیے ان کی پوری تاریخ ماضی،حال اور مستقبل کی صورت میں موجود ہے۔ہر علاقے میں قابل ذکر اور دلچسپی کے حامل مقامات کی ایسی خوبصورت منظرکشی کی گئی ہے کہ پڑھنے والے کے دل میں اس مقام پر جانے کی خواہش پیدا ہوتی ہے۔
اس میں مصنّف نے صرف اپنے مشاہدات اور تاثرات پر اکتفا نہیں کیا، بلکہ تاریخی حوالوں کا ایسا موثر استعمال کیا ہےکہ پڑھنے والوں ، خصوصاَ تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے لطف اور علم کاایک خوبصورت مجموعہ پیش کیا ہے۔ یہ سفرنامہ بہترین منظرکشی، تاریخی پہلو اور دلچسپ واقعات کا ایک حسین مجموعہ ہے۔ خصوصاً سوشیالوجی کے طلبا کے لیے یہ ایک بہترین کتاب ہے۔
All products sold on BooksParadise.pk are covered under our 5 days replacement guarantee. If you got the wrong product or the product you got is damaged/defective in anyway, please let us know within 5 days of delivery in order for us to replace the product for you with no extra cost.
In all these scenarios, we request you to send us the book(s) back within 5 days of receiving the parcel, for return.
Wishlist is empty.
Your cart is empty.