{"product_id":"purana-kuwan","title":"Purana Kuwan - پرانا کنواں","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages: \u003c\/strong\u003e192\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory: \u003c\/strong\u003eChildren Books\u003c\/p\u003e\n\u003cdiv align=\"right\"\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003e یہ تین ایسے بچوں کی کہانی ہے جو سیر و تفریح کی غرض سے گھر سے نکلے، مگر پھر اچانک سنگین واقعات اور حادثات کے بھنور میں پھنستے چلے گئے۔ وہ اپنی ذہانت، دلیری اور ایک مہربان شخص کی مدد سے ان کٹھن حالات سے کیسے ٹکر لیتے ہیں؟ یہ ایک ایسی دلچسپ روداد ہے جو قدم قدم پر آپ کو حیران کرے گی۔\u003cbr\u003eپیارے بچو! آپ کو شاید پوری طرح یہ احساس نہ ہو کہ گھر سے باہر جب چند لمحوں کے لیے بھی آپ اپنے بڑوں کی نگاہوں سے اوجھل ہوتے ہیں تو ان پر کیا گزرتی ہے۔ خدا نہ کرے کہ یہ چند لمحے، ہفتوں اور مہینوں کی جدائی میں بدل جائیں، اگر ایسا ہو تو سوچیں کہ آپ کے والدین اور اہلِ خانہ پر کیا قیامت گزرے گی!\u003cbr\u003eپیارے بچو! موجودہ ڈیجیٹل دور میں آپ کے لیے احتیاط پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہو چکی ہے۔ یاد رکھیے کہ برے لوگوں کے پاس آپ کو بہکانے، ورغلانے اور اپنوں سے دور کرنے کے اب کئی جدید اور خطرناک طریقے موجود ہیں۔\u003cbr\u003eدعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو اپنے پیاروں کے سائے میں ہمیشہ محفوظ و مامون رکھے!\u003cbr\u003e(طاہر جاوید مُغل)\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Tahir Javed Mughal","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":53396505657666,"sku":null,"price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/purana-kuwan.jpg?v=1778991760","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/purana-kuwan","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}