{"product_id":"qaid-e-yaghistan","title":"Qaid e Yaghistan - قید یاغستان","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages:\u003c\/strong\u003e 560\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory:\u003c\/strong\u003e Biography\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eزندہ کتاب نمبر: 84\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eحال ہی میں  ”قید یاغستان“  پڑھنا شروع کی تو سامنے سے تب تک نہیں ہٹی جب تک مکمل نہ کر لی۔ انگریزی زبان کا مقولہ ہے کہ ”سچ افسانے سے بھی زیادہ حیران کن ہوتا ہے۔“ اگر کسی کتاب یا ناول پر اس کا صد فیصد اطلاق ہو سکتا ہے تو وہ ”قید یاغستان“ ہے۔ قید یاغستان محمد اکرم صدیقی صاحب کی پہلی اور آخری تصنیف تھی -\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیاغستان پاکستان کی شمال مغربی سرحد پر واقع قبائلی علاقہ ہے جہاں مصنف کے ساتھ یہ خوفناک حادثہ پیش آیا-  قید یاغستان جناب محمد اکرم صدیقی صاحب کی آپ بیتی ہے ، جو پہلی بار ۱۹۱۲ میں شایع ہوئی تھی یہ آپ بیتی اکرم صاحب نے یاغستان میں قید سے فرار ہونے کے دہ سال کے بعد تحریر کی تھی یہ آپ بیتی ہر دور میں نایاب رہی جتنی اس کی طلب تھی اتنا یہ مارکٹ میں کبھی بھی دستیاب نہ تھی بہرحال بہت خوشی کی بات ہے کہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور اکرم صاحب کے اہل خانہ کی اجازت سے اب اس کا ساتواں ایڈیشن شائع ہو گیا ہے اور یوں ایک بار پھر اردو ادب، اور آپ بیتیاں پڑھنے کے شایقین کی رسائی اس آپ بیتی تک ہو گئی ہے-\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاکرم صدیقی صاحب پیشے کے اعتبار سے انجینر تھے میو کالج لاہور سے انجیینرنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ برطانوی ملٹری سروسز میں بطور انجینئر ملازم ہوگئے اور ٹوچی میں ان کی تعیناتی کر دی گئی ۔ جہاں سے ایک دن انہیں علاقہ غیر یاغستان کے باشندے اور وہاں روپوش جرائم پیشہ افراد جنہیں فراری کہا جاتا تھا اغوا کر کے لے گئے اغوا ہونے والوں میں ان کے ساتھ ایک فوجی ٹھیکیدارلالہ سندر لال بھی تھے اور یہ دونوں کو ۴۵ دن تک یاغستان میں قید رہَے پھر اس کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے قید یاغستان انہی قید کے 45 دنوں اور فرار کے واقعات پر مبنی ہے اتنی دلچسپ کتاب ہے کہ آپ اسے ایک بار پڑھنے کے بعد بار بار پڑھنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"Muhammad Akram Siddiqui","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":54982834454850,"sku":null,"price":2200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/qaid-e-yaghistan_1.jpg?v=1784011625","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/qaid-e-yaghistan","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}