{"product_id":"sultan-rahi","title":"Sultan Rahi - سلطان راہی - پاکستانی فلموں کا سلطان","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages:\u003c\/strong\u003e 388\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory:\u003c\/strong\u003e Biography\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eسلطان راہی\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eپاکستانی فلموں کا سلطان\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eسلطان راہی کی زندگی نہ صرف اپنے شعبے بلکہ دوسرے تمام لوگوں کے لیے بھی مشعل راہ ہے کہ محنت لگن جستجو اور اپنے شعبے میں مہارت کی بنیاد پر اپنا راستہ بنایا جا سکتا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eسلطان راہی ہماری فلمی تاریخ کے لاجواب ہیرو تھے جنہوں نے لا تعداد اردو اور پنجابی فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھائے۔ اُن کی شخصیت اور زندگی پر زیر نظر کتاب\"سلطان راہی ، پاکستانی فلموں کا سلطان\"کو مختلف عنوانات میں تقسیم کیا گیاہے۔ آخر میں ان کی فلموں کی فہرست بھی دی گئی ہے۔ کتاب میں اُن سے متعلق مختلف فن کاروں کے تاثرات بھی درج ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Zahid Akkasi","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":56208985719106,"sku":null,"price":650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/sultan-rahi.jpg?v=1789817254","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/sultan-rahi","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}