{"product_id":"urdu-kay-behtreen-shaksi-khaky","title":"Urdu Kay Behtreen Shaksi Khaky- اردو کے بہترین شخصی خاکے","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePartes:\u003c\/strong\u003e 3\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory:\u003c\/strong\u003e Biography\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eمبین مرزا کا شمار اُن اہلِ قلم میں ہوتا ہے جن میں وسیع مطالعہ، گہری تحقیق اور پختہ رائے کارفرما ہوتی ہے۔ تبصرہ، تجزیہ، افسانہ اور تنقید ہر میدان میں انہوں نے اپنی شناخت قائم کی ہے، مگر \"اردو کے بہترین شخصی خاکے\" ان کی اُن نمایاں علمی خدمات میں سے ہے جس پر انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e انہوں نے خاکہ نگاری کے فن پر نہایت محنت، دقتِ نظر اور تحقیق کے ساتھ کام کیا۔ اس موضوع پر ایک جامع اور معلومات افزا دیباچہ بھی تحریر کیا جو محققین، اساتذہ اور طلبہ کے لیے مستند حوالے سے کم نہیں ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے اردو کے نامور اہلِ قلم کے قلم سے لکھی گئی نامور شخصیات کی یادگار تحریروں کا انتخاب کر کے انہیں تین جلدوں میں یکجا کیا۔ پہلی جلد میں 25 (صفحات 440)، دوسری میں 23 (صفحات 395) اور تیسری جلد میں 21 شخصی خاکے (صفحات 408) شامل ہیں۔ یوں تینوں جلدوں میں 69 خاکے (کل صفحات تقریباً 1250) ہیں، جبکہ دیباچے کو بھی شامل کر لیا جائے تو یہ تعداد 70 بنتی ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Mubeen Mirza","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":55214317601090,"sku":null,"price":2450.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0821\/2103\/2002\/files\/urdu-kay-behtreen-shaksi-khaky.jpg?v=1784976286","url":"https:\/\/www.booksparadise.pk\/products\/urdu-kay-behtreen-shaksi-khaky","provider":"Books Paradise","version":"1.0","type":"link"}