Skip to product information
1 of 1

Aakhri Aadmi - آخری آدمی

Aakhri Aadmi - آخری آدمی

Regular price Rs.600
Regular price Rs.800 Sale price Rs.600
25% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Intizar Hussain

Pages: 160

Category: Short stories

یہ کتاب انتظار حسین کے چند افسانوں کا مجموعہ ہے۔سجاد باقر اس کتاب کے بارے میں لکھتے ہیں کہ آخری آدمی اس شخص کی کہانی ہے جو سبت کے دن بھی مچھلیاں پکڑتا تھا اور اپنے اس لالچ کے باعث بندر بن گیا۔ دراصل انتظار حسین ان کہانیوں میں یہ دکھا رہے ہیں کہ کیسے انسان ان منفی جذبات کو اپنا کر اپنی انسانیت کھو دیتا ہے۔ اور کس طرح یہ صرف ایک انسان کے ساتھ نہیں کئی دفعہ پورے معاشرے کے ساتھ ہوتا ہے -

 

View full details

Customer Reviews

Based on 1 review
100%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
s
shahid husain

Aakhri Aadmi - آخری آدمی