Skip to product information
1 of 2

Aalam e Asfal

Aalam e Asfal

Regular price Rs.1,100
Regular price Rs.1,390 Sale price Rs.1,100
20% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Mazhar ul Haq Alvi

Pages: 320

Category: Novels

یہ اُن دنوں کا ذکر ہے جب میں اپنے چچا، پروفیسر ہاشمی کے ساتھ ہیمبرگ میں مقیم تھا۔ ہمیں یہاں آئے دو سال ہو چکے تھے اور اب اپنے وطن ہندوستان لوٹ جانے کا زمانہ قریب آ رہا تھا کہ ایک عجیب واقعہ ہوا اور ہم ایک عجیب و غریب مہم پر روانہ ہو گئے۔ ایسا سفر ہم سے پہلے کسی نے بھی نہ کیا تھا اور شاید آئندہ بھی نہ کر سکے گا۔ ہمارے اس انوکھے سفر کی داستان دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ رونگٹے کھڑے کردینے والی بھی ہے۔ خدا جانے ہماری کون سی نیکی آڑے آ گئی کہ ہم جان لیوا حادثات کے باوجود صحیح سلامت لوٹ آئے ورنہ اب تک ہمارے اجسام خدا جانے زمین کے کون سے طبق میں چونے اور پتھر میں تبدیل ہو گئے ہوتے۔ صدیوں بعد ہماری سوکھی ہڈیوں کو کوئی سائنسدان کھود کر نکالتا اور شاید عجیب عجیب اندازے لگاتا اور نت نئے نتائج اخذ کرتا۔ بہرحال خدا کا شکر ہے کہ ہم کئی دفعہ زندہ دفن ہونے سے بال بال بچے اور اب میں اسی خطرناک مہم کی داستان تحریر کر رہا ہوں۔ میں سمجھتا ہوں کہ آپ نے پہلے کبھی ایسی انوکھی داستان، یا یوں کہیے کہ سفرنامہ نہ پڑھا ہوگا۔
۔
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 365
بین الاقوامی ادب کی زندہ مہم
عالمِ اسفل ... Journey to the Center of the Earth by Jules Verne

Urdu Translation of Journey to the Center of the Earth by Jules Verne

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)