Skip to product information
1 of 1

Ahad - احد

Ahad - احد

Regular price Rs.2,500
Regular price Rs.3,500 Sale price Rs.2,500
28% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Sofia Butt

Pages: 640

Category: Novels

’’احد‘‘۔۔۔ایک کہانی، کئی کردار۔۔۔ہر کردار ایک کہانی۔
کہیں امتل اور عبدالہادی کی محبت پہ آتی ہے غالب ’’احد‘‘ کی محبت۔ انوکھی محبت جس میں کئی امتحان میں، نشیب ہیں اور آخر فراز ہے۔
کہیں بنجرزمین پہ فصلیں لہرانے کا خواب دیکھتا چوہدری ہمایوں، اس جنون میں کھودینے کو ہے مومنہ حیدر، اپنی اولین چاہت۔
کہیں اُصول پرست خولہ بنت، زید اور ماں کے قرض چکاتے ضامن مصطفی کے بیچ کھڑی ہے اونچی دیوار۔
کہیں لالو کولہی لیے پھرتا ہے گوشت سے خالی ٹانگ اور کہیں حوراں بنتی ہے شب بھر کے لیے عربی مہمان کی دلہن۔
تو ’’احد‘‘ ہے عشق و نفرت کی کہانی، ماں کے پیٹ سے قرضے میں جکڑے ہاری اور طاقت کے نشے میں بنے فرعون جاگیردار کی کہانی۔ سندھ میں پانی کی کمی کے باعث مشکلات کا سامنا کرتے عام زمین دار کی کہانی۔ حق کے لیے لڑتے باپ اور بیٹی کی کہانی۔ اور بھی بہت کچھ۔ اس طویل ناول کو چند سطروں میں بیان کرنا ہرگز ممکن نہیں۔ آپ کتاب خریدیں، پڑھیں، رائے دیں۔ ہمیں بہت خوشی ہوگی۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)