Skip to product information
1 of 4

Ahl e Bait Kay Imam - اہل بیت کے امامؑ

Ahl e Bait Kay Imam - اہل بیت کے امامؑ

Regular price Rs.4,500
Regular price Rs.6,000 Sale price Rs.4,500
25% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Dr. Mufti Ijaz Bashir

Pages: 832

Category: Islam

اہل بیت کے امام علیہم السلام (دوسرا ایڈیشن — نظر ثانی شدہ اور اضافہ جات کے ساتھ)
محدثین اور ائمہ جرح و تعدیل کی تحقیقات سے ماخوذ اور مستند مورخین کی آراء سے مزین ایک بے مثال علمی شاہکار! سوادِ اعظم کی طرف سے مذکورہ چھ ائمہ کی سیرت و سوانح پر لکھی جانے والی یہ پہلی باقاعدہ تحقیقی کتاب ہے، جسے معروف محقق ڈاکٹر مفتی اعجاز بشیر (حفظہ اللہ تعالیٰ) نے تحریر کیا ہے۔

اس کتاب کا پہلا ایڈیشن تقریباً 600 صفحات پر مشتمل تھا، جب کہ یہ نیا **دوسرا ایڈیشن تقریباً 832صفحات ** پر مشتمل ہے جس میں بہت سے بیش قیمت اضافہ جات، اسناد کی تخریج، اور فکری مغالطوں کا علمی محاسبہ کیا گیا ہے۔ یہ کتاب نہ صرف فضائل اہل بیت کا احاطہ کرتی ہے بلکہ تاریخی و عقیدتی محاذ پر رد ناصبیت کے لیے بھی ایک مضبوط دستاویزی سند ہے۔


* کتاب میں مذکور چھ جلیل القدر ائمہ کرام (علیہم السلام):
1. امام موسیٰ کاظم (متوفی 183ھ)
2. امام علی رضا (متوفی 203ھ)
3. امام محمد جواد (متوفی 220ھ)
4. امام علی نقی (متوفی 254ھ)
5. امام حسن عسکری (متوفی 260ھ)
6. امام محمد مہدی (عليهم السلام)

View full details