Skip to product information
1 of 1

Aik General Say Interview - ایک جنرل سے انٹرویو

Aik General Say Interview - ایک جنرل سے انٹرویو

Regular price Rs.750
Regular price Rs.1,000 Sale price Rs.750
25% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: General Hamid Gul

Pages: 200

Category: Biography 

اگرچہ وطن عزیز اس وقت انتہائی نا مساعد حالات سے گزر رہا ہے لیکن مجھے اس بات کا واضح یقین ہے کہ آنے والے دور میں پاکستان کا مستقبل انتہائی تابناک اور روشن ہے.- ہمیں مایوسی کے اندھیروں میں گم ہو جانے کی بجائے روشنی کی کوئی نہ کوئی کرن جلائے رکھنا ہو گی- زیر نظر کتاب "ایک جنرل سے انٹرویو" مختلف اوقات میں اور مختلف ایشوز پر میڈیا کو دئیے گئے میرے انٹرویوز کا مجموعہ ہے- جسے برخوردار مبین غزنوی نے نہایت محنت کے ساتھ صفحہ قرطاس پر منتقل کیا ہے.- آپ اس کو پڑھنے کے بعد اندازہ کر سکتے ہیں کہ جو واقعات آج روپزیر ہو رہے ہیں، میں نے ان کا اشارہ دس سال قبل دے دیا تھا- اس میں میرا کوئی کمال نہیں بلکہ محض اللہ رب العزت کا فضل و کرم ہے- میرا ایمان اور یقین ہے کہ آنے والے دور میں پاکستان اقوام عالم کی رہنمائی کرے گا- بس اپنے اپنے حصے کی شمع جلائے رکھنے کی ضرورت ہے- یہ کتاب اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے-

(G.Hameed Gull)

View full details