1
/
of
2
Alchemist (Urdu Edition) Card Binding Best Version - الکیمسٹ
Alchemist (Urdu Edition) Card Binding Best Version - الکیمسٹ
Regular price
Rs.700
Regular price
Rs.950
Sale price
Rs.700
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Paulo Coelho
Pages: 224 - Card Binding
Category: Novels
یہ برازیلی جادوگر (پائولو کوئیلو) کتاب لکھتا ہے اور پھر وہ کتاب بک سٹورز سے غائب ہو جاتی ہے۔
( نیویارک ٹائمز - امریکی اخبار )
الکیمسٹ ایک خوبصورت کتاب ہے۔ سحر، خوابوںاور خزانوں سے متعلق، جنھیں ہم تلاش کہیں اور کر رہے ہوتے ہیں مگر یہ موجود ہمارے پاس ہی ہوتے ہیں۔
( میڈونا ۔ امریکی گلوکارہ )
’’الکیمسٹ ‘‘ تمام سفر ناموں سے زیادہ جادوئی اور یادگار قصہ جسے میں ہر اس شخص کے لیے تجویز کروں گا جو اپنی منزل پر پہنچنے اور زندگی کے خوابوں کو پورا کرنے کا ارادہ رکھتا ہو۔
( اینتھونی رابنز ۔ امریکی مصنف )
میری نظر میں پائولو کوئیلو کی کتاب ’’الکیمسٹ ‘‘ سے زیادہ سہل اور پُر اثر کتاب نہیں آئی جو قاری کو وقت سے آگے لے جاتی ہو۔ ایک ایسی خوبصورت کہانی جس میں نوجوان اپنی آپ بیتی بیان کرتا ہے جس میں قاری کے لیے ایک خاص پیغام چھپا ہے۔
( جوزف گرزون - ’جوشوا‘ کے مصنف )
ہر عمر کے قاری کے لیے مخصوص حکمت و دانائی سے بھرا ایک ایسا بدیسی قصہ جس میں پریوں کی داستانوں جیسا دلکش مزاح، ڈرامائی اتار چڑھائو اور نفسیاتی شدت موجود ہے۔
( پبلشر ویکلی ۔ امریکی ہفت روزہ )
آنتوان دَ سینت ایگزُوپیری کی ’دی لٹل پرنس‘ کی طرح یادگار اور بامقصد کہانی!
(آسٹن ایمیرکن-سٹیٹس مَین ۔ امریکی اخبار)
سحر اور حکمت و دانائی سے بھری، مہم جوؤں کی ایک کہانی!
(روڈالفو انایا ۔ امریکی مصنف)
پائولو کوئیلو ادبی کیمیاگری کے راز سے واقف ہے۔
(کنزابورو او - نوبیل انعام یافتہ)
کاروبار کا ایک ایسا عالمی اصول جسے ہم اپنی ذاتی زندگی میں استعمال کر سکتے ہیں۔
(سپینسر جانسن ۔ امریکی ڈاکٹر اور مصنف)
View full details

