Skip to product information
1 of 1

Allah Aur Us Ka Noor

Allah Aur Us Ka Noor

Regular price Rs.600
Regular price Rs.800 Sale price Rs.600
25% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Dr. Zakia Bilgrami

Pages: 136

Category: Islam

پورے قرآن پاک میں 7منزلیں،30 سیپارے،114سورتیں،558 رکوع اور 6236 آیات ہیں۔قرآنی آیات حرف 'ن' پر سب سے زیادہ ختم ہوتی ہیں کل 6236 آیات میں سے 3121 آیات حرف 'ن' پر ختم ہوتی ہیں(آدھی سے بھی زیادہ) (ن کے بعد سب سے زیادہ تعداد حرف 'الف' پر ختم ہونے والی آیات کی ہیں (809
ایسی سورتیں جن کی آیات ایک مخصوص حرف پر ختم ہوتی ہیں جیسے ''سورۃ قمر'' میں55 آیات ہیں جو سب کی سب حرف ''ر'' پر ختم ہوتی ہیں -
قرآن پاک کے مزید تحقیقی اور معلوماتی مضامین، جنتی لوگوں کی پہچان اور جنت کی زندگی، اسلام مذہب میں چالیس کے عدد کی اہمیت، قرآن حکیم میں حساب کا علم اور قرآن سمجھ کر پڑھنے کا آسان طریقہ اور بہت کچھ موجود ہے کتاب ''اللہ اور اسکا نور'' میں سب مضامین قرآن حکیم کے حوالے سے ہی لکھے گئے ہیں -

View full details