Skip to product information
1 of 3

Anna Karenina - آننا کار ینینا

Anna Karenina - آننا کار ینینا

Regular price Rs.2,100
Regular price Rs.3,000 Sale price Rs.2,100
30% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Leo Tolstoy

Pages: 766

Category: Novels

"اپنی حالت سے کوئی بھی مطمئن نہیں اور اپنی عقل سے ہر کوئی مطمئن ہے۔"

لیو ٹالسٹائی کے ناؤل آننا کارینینا سے اقتباس

’تو پھر کیا ہوا، موت کے بارے میں ہر وقت ہی سوچتا رہتا ہوں۔‘‘ لیوین نے کہا۔ ’’سچ یہ ہے کہ مَرنے کا وقت آ گیا ہے۔ یہ سب بےوقوفی ہے۔ میں تم سے سچ کہتا ہوں۔ میں اپنے خیالات اور اپنے کام کو بےحد اہم سمجھتا ہوں لیکن دراصل تم ذرا یہ سوچو کہ آخر تمھاری یہ ساری دُنیا بس پھپھوندی کا ایک بھورا ہے جو ایک بہت ہی چھوٹے سے سیارے پر اُگ آیا ہے اور ہم سوچتے ہیں کہ ہمارے پاس شاید کوئی بہت ہی عظیم چیز ہے۔ خیالات، معاملات، یہ سب ریت کے ذرّے ہیں۔‘‘
’’مگر میرے بھائی یہ باتیں بھی اتنی ہی پُرانی ہیں جتنی دُنیا۔‘‘
’’پرانی ہیں لیکن پتا ہے تمھیں، جب آدمی اسے صاف صاف سمجھ لیتا ہے تو سب کچھ گویا ہیچ ہو جاتا ہے۔ جب یہ سمجھ میں آ جاتا ہے کہ آج نہیں تو کل ہم مر جائیں گے اور کچھ بھی باقی نہ رہ جائے گا تو پھر سب ہیچ معلوم ہوتا ہے! میں اپنے خیالات کو اتنا اہم سمجھتا ہوں، لیکن پتا یہ چلتا ہے کہ اگر ان کو عملی جامہ پہنا بھی دیا تو وہ اتنے ہی غیر اہم ہیں جتنا اس ریچھنی کو پکڑ لینا۔ آدمی زندگی بسر کرتا ہے، شکار اور کام سے اپنا جی بہلاتا ہے تاکہ بس موت کے بارے میں نہ سوچے۔‘‘

???? اینا کارنینا

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)