Skip to product information
1 of 2

Anne Frank Ki Diary - این فرینک کی ڈائری

Anne Frank Ki Diary - این فرینک کی ڈائری

Regular price Rs.900
Regular price Rs.1,200 Sale price Rs.900
25% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Anne Frank

Pages: 256

Category: Biography

نازی بربریت اور دوسری جنگ عظیم کی لرزہ خیز داستان۔

1942ء میں جب نازیوں نے ہالینڈ پر قبضہ کر لیا تو ایک تیرہ سالہ یہودی لڑکی اور اُس کے گھرانے کو اپنا پر تعیش گھر بار چھوڑ کر پوشیدگی میں رہنا پڑا۔ وہ اور ایک دوسرا گھرانہ اگلے دو سالوں تک ایک قدیم دفتر کی ’’انیکسی‘‘ میں مقید ہو کر رہتے رہے تاآنکہ مخبر نے غداری سے اُن کے ٹھکانے کا راز’’ گسٹاپو‘‘ کو بتا دیا۔ باہر کی دُنیا سے منقطع، بھوک، بوریت محدودے تنگ اور مسلسل ستم آشنا رہائش اور اُس کے ساتھ ہر لمحہ گرفتاری اور موت کا خوف اُن کے سروں پر منڈلاتا رہا۔

اینؔ نے اپنی ڈائری میں ان المناک تجربات کا بیحد پرُمغز، متحرک اور دل سوز تجزیہ کیا ہے۔ جو ناتواں انسانوں کی بے مثال ہمت کا ثبوت ہے۔ اینؔ ایک حساس، ذہین، پرجوش، باحوصلہ خاتون کا پیکر ہوکر اُبھری تھی۔ لیکن ہائے قسمت! اُس کے مستقبل کی کامرانیوں کی اساس کو وقت سے پہلے کاٹ دیا گیا۔

 


View full details