Aw Tehreer Sikhain - آؤ تحریر سیکھیں
Aw Tehreer Sikhain - آؤ تحریر سیکھیں
Couldn't load pickup availability
Writer: Muhammad Usama Sarsari
Pages: 240
Category: Urdu Adab
کتاب کا تعارف:کتاب ”آؤ، تحریر سیکھیں“ میں
٭تحریر و صحافت کے شوقین دوستوں کے لیے نہایت آسان اور دل چسپ انداز میں بیس اسباق مرتب کیے گئے ہیں جنھیں حل کرنے سے مضمون نگاری، کہانی نویسی اور کالم نگاری جیسے کسی بھی میدان میں قدم رکھنا آسان ہوجائے گا۔
٭ زبان کیسے سیکھی جائے؟ لفظ سے تحریر تک کا سفر کیسے کیا جائے؟ مطالعہ کن کتب کا اور کیسے کرنا چاہیے؟ ظاہری اور باطنی حواس کیا ہیں؟ ان سب سوالوں کے تسلیبخش جوابات اس کتاب میں موجود ہیں۔
٭ نظم اور نثر کی کتنی اصناف کا تعارف۔
٭ ایک لکھاری اپنی تحریر کو کس طرح دل چسپ بنا سکتا ہے، یہ کتاب اس بارے میں زبردست رہنمائی کرے گی۔
٭ غلط العام اور غلط العوام کی تفصیلی بحث اور سمجھنے کی بہت سی باتیں۔
٭ قلم، تحریر اور لکھاریوں سے متعلق لوگوں کے سوالات اور ان کے تشفی بخش جوابات۔
View full details
