1
/
of
1
Azadi (Urdu Edition) - آزادی
Azadi (Urdu Edition) - آزادی
Regular price
Rs.600
Regular price
Rs.800
Sale price
Rs.600
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Arundhati Roy
Pages: 192
Category: Urdu Adab
یہ کتاب، جس کا زیڈ اے چوہدری نے شاندار ترجمہ کیا ہے، ايسے مضامین پر مشتمل ہے جو بڑھتے ہوئے فاشزم کے دور میں آزادی کے معنی پر روشنی ڈالتے ہیں۔ فاشزم کا احاطہ کرتے ہوئے رائے نہ صرف کشمیر کی مثال دیتی ہیں بلکہ ہندوستان کی مرکزی ریاستوں کا تذکرہ بھی کرتی ہیں، جو کہ قریبا ایک دہائی سے ہندو قوم پرستی کے جبر کا شکار ہیں۔ کتاب میں ان تباہیوں اور مواقعوں کا بھی بھرپور تذکرہ ہے جو کرونا وائرس اپنے ساتھ لے کر آیا۔
