Rs. 250-/ Shipping Charges Per Order. WhatsApp 0321-6803654 For More Details and Books.
Discount: Rs.350 (24%)
Hurry Up! Only 0 Left in Stock!
Availability: In Stock Unavailable
Writer: Shahid Masud Khattak
Pages: 310
Category: Novel
یہ ان فراموش کردہ خِطوں کے زمین زادوں کا قصۂ درد ہے جن کا کہیں تذکرہ نہیں ہوتا۔ یہ وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان اور اس سارے خطے میں بسنے والے عام انسان کی بےبسی کی داستان ہے۔ یہ بدامنی و شورش سے بکھر جانے والے عام لوگوں اور اس سارے بد نصیب خطے کے اُجڑنے کی کہانی ہے۔ یہ ایک سائیکاٹرسٹ کے قلم سے موجودہ سماج کے تضادات، اعتقادات، انسانی رویوں، معاشرتی ناانصافیوں اور مذہبی، لسانی، طبقاتی و اختیاراتی تقسیم کا تذکرہ ہے۔ یہ اس خطۂ کرب و ابتلا کے ایک عہد کے رہنے والوں کی کہانی ہے۔ یہاں کی آئندہ نسلوں کے لیے آئندہ زمانوں کے لیے۔ یہ ناول ہے، فکشن ہے— یہ سچ ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود خٹک ایک معروف سائیکاٹرسٹ ہیں۔ پیشہ ورانہ مصروفیات کے علاوہ کتابیں پڑھنا، لکھنا اور سفر کرنا ان کا طرزِ زندگی ہے۔ دنیا کے بہت سے ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔ طبی نفسیات پر لکھنے کے علاوہ دو کتابوں، ’’پاکستانی معاشرہ، ایک سماجی و نفسیاتی تجزیہ‘‘ اور پانچ ممالک کے سفر نامے ’’جہانِ حیرت‘‘ کے مصنّف ہیں۔ اب ڈیرہ اسماعیل خان میں سندھ کنارے رہتے ہیں۔
All products sold on BooksParadise.pk are covered under our 5 days replacement guarantee. If you got the wrong product or the product you got is damaged/defective in anyway, please let us know within 5 days of delivery in order for us to replace the product for you with no extra cost.
In all these scenarios, we request you to send us the book(s) back within 5 days of receiving the parcel, for return.
Wishlist is empty.
Your cart is empty.