1
/
of
6
Bhaid By Muhammad Asim Butt - بھید
Bhaid By Muhammad Asim Butt - بھید
Regular price
Rs.500
Regular price
Sale price
Rs.500
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Muhammad Asim Butt
Pages: 224
Category: Novels
وہ ایک مصنف ہے لیکن عاشق بھی۔ وہ اپنی تخلیق کردہ عورت سے عشق میں مبتلا ہو گیا اور اس نے اپنی خلق کی ہوئی دنیا کا ایک کردار بننے کی خواہش کی۔ وہ نہیں جانتا کہ کہانی اس کے اختیار سے باہر ہو چکی ہے۔ وہ کہانی کا اصل ہیرو ہے لیکن اسے اس کا کردار ادا کرنے سے روکا جا رہا ہے۔ اس کے پاس بغاوت کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا۔ اندرون شہر کی صدیوں پرانی تہذیب کی مہک میں بسی گلیوں میں کرداروں کے ساتھ اسرار پلتے ہیں۔ اور ہم نہیں جانتے کہ ہم میں سے کون کس کا لکھا ہوا کردار ہے۔ جب کہ ہم سب محض کردار ہیں اور اس کے سوا کچھ نہیں۔





