Skip to product information
1 of 1

Bhopat Dhako Ki Surgazisht - بھوپت ڈاکو کی سرگزشت

Bhopat Dhako Ki Surgazisht - بھوپت ڈاکو کی سرگزشت

Regular price Rs.400
Regular price Rs.600 Sale price Rs.400
33% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Rashid Ashraf

Pages: 184

Category: Biography, Rashid Ashraf, Zinda Kitabain

زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 7
 بھوپت کے قریبی ساتھی کالو وانک راوت وانک نے اسے گجراتی میں قلم بند کیا تھا۔ اور گجراتی روزنامہ ملت کے جعفر منصور نے اس کا اردو ترجمہ کیا جو سکھر سے ٧٥٩١ ء میں کتابی شکل میں شائع ہوا۔ترجمہ سیدھی سادی اردو زبان میں ہے اور اس میں کہیں کہیں آپ کو جھول بھی محسوس ہوگامگر راقم نے اسے جوں کا توں رہنے دیا ہے۔محض چند مقامات پر ،جہاں بہت ضروری تھا،جملوں کو درست کیا گیا ہے۔

 

 

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)