Skip to product information
1 of 2

Cancer Ward (Urdu Edition) - کینسر وارڈ

Cancer Ward (Urdu Edition) - کینسر وارڈ

Regular price Rs.1,800
Regular price Rs.2,500 Sale price Rs.1,800
28% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Aleksandr Solzhenitsyn

Pages: 400

Category: Novels

ممتاز روسی ادیب الیگزینڈر سولنزنسٹن اپنے ناول کینسر وارڈ میں تحریر کرتے ہیں: دنیا میں رونما ہونے والی تبدیلیوں سے پوری طرح آگاہی ممکن نہیں اِس لئے ایک آدمی بے وقوف ہی مرتا ہے۔ ایسے ہی بے شمار چونکا دینےوالے جملوں سے ناول کینسر وارڈ اپنے قاری کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔

کینسر وارڈ ناول الیگزینڈر سولنزنسٹن کا وہ ادبی کارنامہ ہے کہ جس کو ادبی دنیا کی ایک معرکتہ اُلآرا تخلیق سمجھا جاتا ہے۔ یہ ناول اُسی یورپی ادب رویے کا تسلسل سمجھا جاتا ہے جس میں بیماریوں کو معاشرتی حوالوں کی عکاسی کےطور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

View full details