Skip to product information
1 of 1

Carpet Sahib (Urdu Edition) - کارپٹ صاحب

Carpet Sahib (Urdu Edition) - کارپٹ صاحب

Regular price Rs.1,200
Regular price Rs.1,490 Sale price Rs.1,200
19% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Jim Corbett

Pages: 365

Category: Biography

???? کارپٹ صاحب ???? انتہائی دلچسپ کتاب ????
نینی تال میں جم کوربٹ کے اجداد کی آمد سے لے کر جم کی زندگی کے مختلف ادوار کے دلچسپ واقعات، دوران ملازمت پیش آئے قصے اور اس کی شکاریاتی زندگی بشمول رودرپریاگ کے آدم خور کو ٹھکانے لگانے کی روداد۔ آسیبی ڈاک بنگلے میں جم کے ساتھ پیش آئے وہ واقعات جن پر خود جم نے بھی شکار کے ایک قصے کو بیان کرتے وقت قلم نہ اٹھایا تھا۔ ہمارا کھوجی مارٹن بوتھ متذکرہ قصے کو تفصیلاً بیان کرتا ہے۔
اس وقت کی روداد جب جم اور اس کی بہن میگی نے بھاری دل کے ساتھ ہندوستان کو خیر باد کہا اور کینیا جا بسے۔ کینیا میں جم کی جدوجہد کا احوال۔
???? کارپٹ صاحب ???? Carpet Sahib ????

View full details