1
/
of
1
Chalees Charagh Ishq Kay - چالیس چراغ عشق کے
Chalees Charagh Ishq Kay - چالیس چراغ عشق کے
Regular price
Rs.1,050
Regular price
Rs.1,350
Sale price
Rs.1,050
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Elif Shafak
Pages: 374
Category: Novels
Urdu Translation of The Forty Rules of Love

S
Sabir Gondal میں نے یہ کتاب خریدی اور یہ ہر پہلو سے شاندار ثابت ہوئی۔ ظاہری حالت بالکل نئی نکور تھی، جیسے ابھی کسی نے چھوا بھی نہ ہو اور اس نے میری چھوٹی سی لائبریری کو خوبصورت زینت بخشی۔ مواد کے اعتبار سے یہ نہایت اعلیٰ، متاثر کن اور دل کو چھو لینے والی کتاب ہے جو قاری کے تخیل کو نئی سمت دیتی ہے۔ مناسب قیمت، وقت پر دروازے تک ڈیلیوری اور بہترین سروس نے خریداری کے تجربے کو مزید خوشگوار بنا دیا۔ واقعی، اور کیا چاہیے ایک کتاب دوست کو — اعلیٰ معیار، خوبصورت پیشکش اور بھروسےمند ترسیل، سب کچھ ایک ہی جگہ!