Skip to product information
1 of 4

Chinal Aur Deghar Afsany

Chinal Aur Deghar Afsany

Regular price Rs.1,250
Regular price Rs.1,400 Sale price Rs.1,250
10% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Iqbal Khursheed

Pages: 178

Category: Short Stories

جواں سال ادیبوں میں اقبال خورشید جیسے کم ہی لوگ ہوں گے، جو ایک کے بعد دوسری کہانی ، نئے موضوع کے ساتھ ، اپنے خاص اسلوب میں دیتے چلے جارہے ہیں ۔

اسد محمد خاں
اقبال خورشید کا حرف حرف گواہی دیتا ہے کہ آج کے ادیب کے سینے میں ماں کا دل ہے، ایک ہاتھ میں درانتی تو دوسرے میں کتاب ہے، اُس کی آنکھوں میں لفظ کے تقدس کو قائم رکھنے کا عزم ہے ، واقعات اور متفرق آرا کے الجھاؤ میں دبی چھٹی حقیقت کو پالینے کی جست جو ہے اور جہالت ، استبداد اور ظلم و تعدی کے اندھیروں میں قلم کو مشعل کی مانند اپنے ہاتھ میں تھام کر چلنے کا وعدہ ہے ۔ خدا کا ہاتھ اقبال کے ہاتھ پر ہو۔ آمین ثم آمین ۔

(عرفان جاوید )
علامت، استعارہ اور گھنے اور دبیز بیانیہ کا اچھوتا اور فنکارانہ سنگم۔ خالد جاوید یہ افسانے قابل مطالعہ ، قابل قدر ہیں ۔

(رفیع اللہ میاں )

View full details