Skip to product information
1 of 1

Daira Mukamal Hota Hai - دائرہ مکمل ہوتا ہے

Daira Mukamal Hota Hai - دائرہ مکمل ہوتا ہے

Regular price Rs.1,150
Regular price Rs.1,500 Sale price Rs.1,150
23% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Raza Ali Abidi

Pages: 338

Category: Urdu Adab

قوی امید ہے کہ اردو ادب کے باذوق قارئین کے لیے یقیناً یہ کتاب گنج ہائے گراں کی حیثیت کی حامل ہو گی۔ یہ کتاب صحت مند اور مثبت سوچ رکھنے والوں کے لیے ذہنی غذا کی حیثیت رکھتی ہے۔ رضا علی عابدی صاحب جیسی سرکردہ شخصیت کی فکری اساس تک رسائی، ان کی تحریروں کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ آپ نے اپنے اندازِ تکلم، فکر، منفرد اسلوب اور تحریروں سے کئی نسلوں کی آبیاری کی ہے۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)