1
/
of
2
Dao Da Jengh - داؤ دا جنگ
Dao Da Jengh - داؤ دا جنگ
Regular price
Rs.4,000
Regular price
Rs.5,000
Sale price
Rs.4,000
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Laozi
Pages: 320
Category: Sufism
یہ تحفہ ہے صحیفۂ مشرق داؤ دَا جِنگ کا ۔ یعنی لاؤزی کی کتاب Tao Te Ching کا اُردو ترجمہ جس کی صوفیانہ تفسیر سید حسین نصر نے فارسی میں کی تھی اور سہیل عمر صاحب نے حُسین نصر کی اجازت سے اس کا اُردو ترجمہ کیا ہے اورکتاب کچھ ایسی محبت اور عقیدت سے شائع کی ہے کہ ہاتھ میں اٹھاتے ہی لگتا ہے کہ آپ لاؤزی کی دُنیا میں آگئے ہیں۔
یہ دنیا کی اہم ترین کتابوں میں سے ایک ہے طالب علم نے کسی بڑے مفکر سے یہ بھی سُن رکھا ہے کہ مجھے دنیا میں صرف تین کتب پڑھنے کی اجازت ہوتی تو ان میں سے ایک دوؤ دہ جنگ ہوتی---
Urdu Translation of Tao Te Ching.

