Skip to product information
1 of 1

Dilli Jo Ek Shahar Tha - دلی جو ایک شہر تھا

Dilli Jo Ek Shahar Tha - دلی جو ایک شہر تھا

Regular price Rs.300
Regular price Rs.400 Sale price Rs.300
25% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Rajendra Lal Handa

Pages: 258

Category: History Books

دلی صرف ایک شہر ہی نہیں تاریخی ،تہذیبی اور ثقافتی خصوصیات کی وجہ سے بھی ہمیشہ نمایاں رہی ہے۔ "دلی جو ایک شہر تھا"اردو زبان و ادب میں ایک قابل قدر اضافہ کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ ہانڈا صاحب کی ہندی کتاب"دلی میں دس ورش" کا اردو ترجمہ ہے۔اس کتاب کا ترجمہ ہندوستان کی دوسری کئی علاقائی زبانوں میں بھی ہوچکا ہے۔جس میں 1940ء سے 1950ء تک کی دلی کی سماجی ،تہذیبی ،معاشی اورسیاسی زند گی کی جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔یہ واقعات وہی ہیں جو ہمارے مشاہدے میں آتے ہیں لیکن ہانڈا صاحب کی فکر ونظر اور شخصیت کی چھاپ نے ان معمولی واقعات کو دلچسپ ،حسین اور دلفریب بنادیاہے۔طنز ومزاح کی چاشنی نے اس کتاب کو مزید دلچسپ بنایا ہے۔کتاب کے بعض مضامین دلی کی سماجی و تہذیبی زندگی پر ایک شاہکار کا درجہ رکھتے ہیں۔اس طرح "دلی جو ایک شہر تھا" اپنے طرز کی اردو میں پہلی کتاب ہے جو بلاشبہ اردو زبان و ادب میں قابل قدر اضافہ ہے۔

View full details