Do Mulk Aik Kahani - Jail Kay Din Jail Ki Ratain
Do Mulk Aik Kahani - Jail Kay Din Jail Ki Ratain
Couldn't load pickup availability
Writer: Ibrahim Jalees
Pages: 280
Category: Biography
اس کتاب میں شامل ہیں دو زندہ کتابیں 176 اور 177 نمبر
دو ملک ایک کہانی - ابراہیم جلیس
اور دوسری کتاب
جیل کے دن - جیل کی راتیں - ابراہیم جلیس
جلیس مرحوم کی چند کتابوں کی ‘زندہ کتابیں‘ کے تحت اشاعت ایک دیرینہ خواب تھا جو ان کے صاحب زادے شہریار جلیس صاحب کی شفقت, توجہ اور تحریری اجازت کے سبب پورا ہونے کو ہے۔
‘‘جیل کے دن جیل کی راتیں‘‘ اور ‘‘دو ملک ایک کہانی‘‘ جیسی دلچسپ کتابوں کو اولا" منتخب کیا گیا ہے۔ جلد ہی ابراہیم جلیس کا بمبئی کا ایک کمیاب رپورتاژ اور خاکوں کا مجموعہ بھی پیش کیا جائے گا۔ چالیس کروڑ بھکاری، بنگال میں اجنبی اور نئی دیوار چین کی اشاعت بھی پیشِ نظر ہے۔ زیر نظر سرورق ساجد رشید مرحوم کا تخلیق کردہ ہے اور یہ بمبئی سے برادرم شاداب رشید کی عنایت ہے۔
