Skip to product information
1 of 1

Dosro Ko Qail Karny Kay Nafsiati Harby - دوسروں کو قائل کرنے کے نفسیاتی حربے

Dosro Ko Qail Karny Kay Nafsiati Harby - دوسروں کو قائل کرنے کے نفسیاتی حربے

Regular price Rs.1,050
Regular price Rs.1,500 Sale price Rs.1,050
30% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Robert Cialdini

Pages: 288

Category: Self Motivation

Urdu Translation of Influence: The Psychology of Persuasion

Translated By Mehmood Ayyaz

زیادہ تر لوگوں کے فیصلے اور اُن کے عمل، حقیقت میں اُن کے اپنے نہیں ہوتے، انہیں کوئی دوسرا اپنی بات یا رویے سے کنٹرول کر رہا ہوتا ہے! سوال یہ ہے۔۔۔کیا آپ دوسروں کے کھیل حصہ بنیں گے یا پھر وہ ماسٹر مائنڈ،جو یہ سب کنٹرول کرتا ہے؟
دوسروں کو قائل کرنے کے نفسیاتی حربے“ ایک ایسی کتاب ہےجو آپ کو سکھائے گی کہ ایسے ذہنی ٹرگرز کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے جو دوسرے لوگوں کے فیصلے اور اُن کے اعمال کو خاموشی سے کنٹرول کرتے ہیں۔ اور کیسے ضرورت کو خواہش میں اور خواہش کو فیصلے میں بدلا جاتا ہے۔ تاکہ دوسروں سے آپ اپنی مرضی کے نتائج حاصل کر سکیں۔ اس کتاب کی مدد سے آپ وہ نفسیاتی چالیں سیکھ سکتے ہیں، جو روز مرہ زندگی کے ہر شعبے میں دوسروں سے اپنی بات منوانے اور اُن کو قائل کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں ۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)