1
/
of
1
Dukhyare - دکھیارے
Dukhyare - دکھیارے
Regular price
Rs.400
Regular price
Rs.500
Sale price
Rs.400
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
Writer: Anees Ashfaq
Pages: 168
Category: Novels
ناول شروع ہوتے ہی پڑھنے والے پر شاید یہ تاثر قائم ہو کہ واقعہ بیان کرنے والا اچانک اپنے گزرے ہوئے دنوں کو یاد کرنے لگا ہے۔ اسے یہ محسوس کرنے میں وقت لگے گا کہ واقعہ بیان کرنے والا (خود) ناول کا ایک کردار ہے جو یہاں وہاں رہ پڑنے والے خاندان کی سب سے چھوٹی فرد ہے اور جو اپنی مری ہوئی ماں کو یاد کرتے وقت اپنے اُس بڑے بھائی کو بھی یاد کرنے لگا ہے جسے مَرے ہوئے بہت دن ہو چکے ہیں۔ انیس اشفاق نے بڑی روانی اور سہولت کے ساتھ لکھتے ہیں۔ ’’دکھیارے‘‘ بہت سادگی کے ساتھ لکھا گیا ہے لیکن تہذیبی اور انسانی سطحوں پر اس میں بہت سے معانی موجود ہیں۔
