Rs. 250-/ Shipping Charges Per Order. WhatsApp 0321-6803654 For More Details and Books.
Discount: Rs.250 (25%)
Hurry Up! Only -4 Left in Stock!
Availability: In Stock Unavailable
Writer: Waseem Sheikh
Pages: 126
Category: Politics Books
اسٹیبلشمنٹ کیا ہے؟اس میں کون لوگ شامل ہیں ؟ ایک انتہائی اہم ترین اور حساس موضوع ہے جس پر کھل کر کم ہی لکھا جاتا ہے۔گذشتہ چند سالوں میں اسٹیبلشمنٹ کا تذکرہ اتنی شد ومد سے ہوا ہے کہ اب عام آدمی کو بھی اس لفظ سے آگاہی ہو چکی ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ تو بے جا نہیں ہو گا کہ ریاست کے اصل اختیارات اور حکومت کا حقیقی اقتدار درحقیقت اسٹیبلشمنٹ ہی کے پاس ہوتا ہے۔ وہ جس کو چاہیں ہیرو بنا دیں اور جس کو چاہیں زیرو…….آخر اسٹیبلشمنٹ کیا ہے؟ اس کا اتنا واویلا کیوں کیا جاتا ہے؟ اسٹیبلشمنٹ کےجتنے چاہے مطلب نکالے جا سکتے ہیں، جتنی چاہے تعریفیں کی جا سکتی ہیں لیکن یہ ایک ایسا بڑا موضوع ہے جس کا احاطہ ممکن نہیں۔ ہمارے ہاں اس پر لکھا بھی کم ہی گیا ہے۔چونکہ اس موضوع مواد کی کمی ہے ، اس لئےیہی عوامل اس کتاب کے سامنے لانے کا سبب بنے تا کہ عوام کو اس بابت حقائق سے آگاہ کیا جا سکے۔
ترتیب و تدوین: وسیم شیخ
All products sold on BooksParadise.pk are covered under our 5 days replacement guarantee. If you got the wrong product or the product you got is damaged/defective in anyway, please let us know within 5 days of delivery in order for us to replace the product for you with no extra cost.
In all these scenarios, we request you to send us the book(s) back within 5 days of receiving the parcel, for return.
Wishlist is empty.
Your cart is empty.