Rs. 250-/ Shipping Charges Per Order. WhatsApp 0321-6803654 For More Details and Books.
Discount: Rs.350 (30%)
Hurry Up! Only -9 Left in Stock!
Availability: In Stock Unavailable
Writer: Fyodor Dostoevsky
Pages: 240
Category: Novels
"1866ء - زمانۂ تحریر ’’گیمبلر‘‘، زبان: رُوسی، اصل عنوان: Игрок 1866ء — اس ناول کو پہلی مرتبہ ایف ستیلووسکی نے سینٹ پیٹرزبرگ سے کتابی صورت میں شائع کیا۔ وہ روس کے مشہور ناشر اور دستوئیفسکی کے اولین پبلشر تھے۔1885ء — فریڈ وِشا (Fred Whishaw) نے پہلی مرتبہ اس ناول کو "The Gambler" کے عنوان سے انگریزی زبان میں منتقل کیا۔ وہ روس میں پیدا ہونے والے ایک برطانوی ناول نگار، مؤرخ، شاعر اور موسیقار تھے۔ وہ نہ صرف مترجم تھے بلکہ انھوں نے دستوئیفسکی کو انگریزی دنیا سے متعارف کروانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ ان کے تراجم نے دستوئیفسکی کی تحریروں کو پہلی بار انگریزی قارئین کے سامنے پیش کیا، اگرچہ بعد میں آنے والے مترجمین نے زیادہ معیاری اور مکمل ترجمے پیش کیے جن میں کونسٹینس گارنیٹ (Constance Garnett) اور سی جے ہوگارتھ (C. J. Hogarth) قابلِ ذکر ہیں۔ 1975ء — ظ انصاری نے ’’فیودور دستوئیفسکی کی کہانیاں‘‘ کے عنوان سے ایک کتاب مرتب کی، جس میں تین مختصر ناولوں ’’چچا کا خواب‘‘، ’’نہایت افسوس ناک واقعہ‘‘ اور ’’جواری‘‘ کا رُوسی زبان سے براہِ راست اُردو میں ترجمہ پیش کیا گیا۔ یہ طویل کہانیاں دستوئیفسکی نے اٹھارہویں صدی کی چھٹی اور ساتویں دہائی میں اس وقت لکھی تھیں جب ان کا کمال عروج پر تھا۔ یہ مجموعہ ’’دارالاشاعت ترقی، ماسکو‘‘ سے شائع ہوا۔
All products sold on BooksParadise.pk are covered under our 5 days replacement guarantee. If you got the wrong product or the product you got is damaged/defective in anyway, please let us know within 5 days of delivery in order for us to replace the product for you with no extra cost.
In all these scenarios, we request you to send us the book(s) back within 5 days of receiving the parcel, for return.
Wishlist is empty.
Your cart is empty.