1
/
of
1
Hamari Ghazain Hamara Ilaj - ہماری غذائیں ہمارا علاج
Hamari Ghazain Hamara Ilaj - ہماری غذائیں ہمارا علاج
Regular price
Rs.750
Regular price
Rs.1,000
Sale price
Rs.750
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Dr. Aleem Khawar
Pages: 256
Category: Other Books, Medical
ہماری غذائیں ہمارا علاج
ایک رپورٹ کے مطابق سن 2025 میں 350 ارب ڈالر مالیت کی ہربل ادویات فروخت ہوئیں۔ماہرین کا خیال ہے کہ 2030 تک اس کا حجم 800 ارب ڈالر تک ہو جائے گا۔ہربل ازم کا مطلب ہے لوگ کیمیکلز کے ذریعے علاج سے واپسی اختیار کر رہے ہیں۔
علیم خاور اگرچہ خود بھی ڈاکٹر ہیں تاہم وہ چاہتے ہیں لوگوں کو رہنمائی کا ایسا مواد فراہم کیا جائے کہ انہیں ڈاکٹروں اور حکیموں کے پاس جانا ہی نہ پڑے۔
گھریلو غذائی علاج پر مشتمل بہترین کتاب جو ہر گھر کی ضرورت ہے-
مصنف: ڈاکٹر علیم خاور(انگلینڈ)
