1
/
of
1
Haqaiq Haqaiq Hain - حقائق حقائق ہیں
Haqaiq Haqaiq Hain - حقائق حقائق ہیں
Regular price
Rs.600
Regular price
Rs.800
Sale price
Rs.600
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
Writer: Khan Abdul Wali Khan
Pages: 251
Category: History books, Biography, Politics
خان عبدالولی خان نے جب کتاب “حقائق حقائق ہیں “ لکھی تو پہلے تو انہیں پاکستان بھر میں کتاب چھاپنے کی اجازت نہیں دی گئی تب انکی کتاب کابل سے چھپ کر آئی ۰ ولی خان بابا نے اس وقت کہا کہ کتاب کو نہ روکا جائے اس کتاب میں میں نے جو لکھا ہے اگر یہ سچ ثابت نہیں کر سکا تو مجھے پھانسی پر لٹکا دیا جائے پاکستان کی کسی بھی عدالت میں مجھ پر کیس کیا جائے میں نے جو لکھا ہے وائسراے کے خطوط سے ثابت کرونگا۰
View full details
