Skip to product information
1 of 1

Hathi Ka Safar - ہاتھی کا سفر

Hathi Ka Safar - ہاتھی کا سفر

Regular price Rs.700
Regular price Rs.900 Sale price Rs.700
22% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Jose Saramago

Pages: 160

Category: Novels

Urdu Translation of The Elephant's Journey
Translated By Amir Hussani

جب میں نے پہلی بار حوزے سارا ماگو کا ناول "The Elephent Journey " پڑھا تو مجھے یوں محسوس ہوا جیسے میں ایک تاریخی داستان نہیں بلکہ تقدیر انسان ، حیوان ، سلطنت اور خاموشی کی ایک گہری تمثیل کے اندر داخل ہورہا ہوں۔اور وہ بھی ایسے انداز میں جو بظاہر سادہ لگتا ہے، مگر ہر سطر میں تاریخ فلسفہ اور طنز کی پرتیں چھپی ہوتی ہیں۔ یہ ناول سولہویں صدی کے ایک سچے واقعے پر مبنی ہے ، جب پرتگالی بادشاہ ژواں سوم نے اپنے آسٹریائی رشتہ دار آرچڈیوک میکسیمیلیا کو ایک ہاتھی تحفے میں دیا اور یہ ہاتھی جس کا نام سلیمان تھا لزبن سے دیانا تک ایک ناقابل یقین سفر پر روانہ ہوا۔ساتھ تھا اس کا خاموش تھکا ماندہ مگر وفادار فیل بان، جس کا نام تھا سبھرو۔ جسے بعد میں یورپ میں "فرٹز" کا نام سے پکارا گیا۔ ساراماگو کا قلم جیسے کسی تاریخ دان نے نہیں بلکہ ایک صوفی یا فلسفی نے اٹھایا ہو۔ اس سفر کو محض ایک بادشاہی تقریب نہیں بننے دیتا بلکہ اس کے اندر انسانی فطرت ، طاقت کی علامتیں، طبقاتی طنز اور تقدیر کی خاموش گرفت کو بنا جاتا ہے۔سلیمان جو بول نہیں سکتا مگر ہر شہر ، ہر درے ، ہر پل، اور ہر چوک پر کچھ کہتا ہے اور سب کچھ کہتا ہے۔۔۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)