Skip to product information
1 of 1

Husan Ki Surat Hal - حسن کی صورت حال

Husan Ki Surat Hal - حسن کی صورت حال

Regular price Rs.1,100
Regular price Rs.1,500 Sale price Rs.1,100
26% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Mirza Athar Baig

Pages: 600

Category: Novels

موجودہ ناول کی ایک خاص بات یہ ہے کہ انسانی کرداروں کے ساتھ ساتھ اس میں بے جان اشیا بھی کہانی کو آگے بڑھاتی ہیں۔ مثلاً میز، میگافون اور وائِن کی بوتل۔ مصنف کے نزدیک یہ اشیا بھی انسانی کرداروں کی طرح اہم ہیں کیونکہ ہماری روز مرّہ زندگی میں اشیا کو انسانوں سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔ جب ہم اپنی توجہ اشیا کی تاریخ بیان کرنے پہ صرف کرتے ہیں تو انسانوں کی دنیا کچھ دیر کے لیے منجمد ہو جاتی ہے اور اشیا ہمارے بیانیے میں مرکزی حیثیت اختیار کر لیتی ہیں۔

اِس ’اشیا مرکز‘ صورتِ حال میں ہم انسانی کہانیوں کو ایک مختلف تناظر میں دیکھنے کے انوکھے تجربے سے دوچار ہوتے ہیں۔

View full details